آصف الدولہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - اودھ کے ایک ادب نواز اور فیاض حکمران کا نام

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - اودھ کے ایک ادب نواز اور فیاض حکمران کا نام

جنس: مذکر